نماز کے فرائض
- نماز کی جگہ کا پاک ہونا۔
- بدن کا پاک ہونا۔
- کپڑوں کا پاک ہونا۔
- سترکا ڈھانپنا۔
- نماز کا وقت ہونا۔
- قبلہ کی طرف رخ کرنا۔
- نماز کی نیت کرنا۔
- تکبیر تحریمہ۔
- قیام یعنی کھڑا ہونا۔
- قرأت کرنا۔
- رکوع کرنا۔
- سجدہ کرنا۔
- قعدہ اخیرہ میں بیٹھنا۔
وضو کے فرائض
- مکمل چہرہ دھونا۔
- بازو کو کہنی سمیت دھونا۔
- چوتھائی سر کا مسح کرنا۔
- ٹخنوں سمیت پاؤں دھونا۔
غسل کے فرائض
- حلق تک پانی پھنچانا۔
- ناک کی نرم ہڈی تک پانی پھنچانا۔
- پورے جسم کو اِس طرح دھونا کا بال برابر جگہ بھی خشک نا رہے۔